• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سپارکو کے جاری اور نئے ترقیاتی منصوبوں کیلئے 3 ارب 50 کروڑ روپے مختص

اسلام آباد  (اے پی پی) وفاقی حکومت نے آئندہ مالی سال کے دوران سپارکو کے پہلے سے جاری اور نئے ترقیاتی منصوبہ جات کیلئے مجموعی طور پر3 ارب 50 کروڑ روپے کے فنڈز مختص کئے ہیں جن میں ایک ارب روپے کی غیرملکی امداد بھی شامل ہے۔ سرکاری شعبہ کے ترقیاتی پروگرام(پی ایس ڈی پی )کے مطابق سپارکو کے ان دو منصوبوں پر مجموعی لاگت کا تخمینہ 19ارب 91کروڑ59 لاکھ 11 ہزار روپے لگایا گیا تھا جس کے تخمینہ میں 13 ارب 46کروڑ40 لاکھ روپے کی غیرملکی امداد شامل ہے۔
تازہ ترین