• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اسلام آباد(اے پی پی) وفاقی بجٹ میں نان فائلر پر ٹیکس کی شرح میں اضافہ تجویز کیا گیا ہے۔ فی الوقت سیکورٹیز پر تین درجوں کے اعتباد سے Capital Gain ٹیکس نافذ ہے۔ بجٹ میں  Capital Gain ٹیکس کو یکساں شرح سے نافذ کرنے کیلئے تجویز پیش کیا جائے اور Filer کیلئے یہ شرح15 فیصد جبکہ نان فائلر کیلئے20 فیصد کرنے کی تجویز ہے۔ اس طرح طویل مدت تک سیکورٹیز کو روکے رکھنے کی حوصلہ شکنی ہوگی اور اسٹاک ایکسچینج میں خرید وفروخت کی حوصلہ افزائی ہوگی۔
تازہ ترین