• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

موسیقار اور گلوکار گریگ آلمین کا انتقال کر گئے

واشنگٹن(ایجنسیاں) شہرہ آفاق موسیقی بینڈ آلمین برادرس بینڈ کے گلوکار گریگ آلمین کا انتقال کر گئے ۔غیر ملکی ذرا ئع کے مطابق امریکی گلوکار 69سال کی عمر میں امریکہ کے ایک اسپتال میں انتقال کر گئے ۔اپنی سریلی آواز سے 70 کی دہائی میں موسیقی کی دنیا میں شہرت پانے والے آلمین منشیات کے استعمال کے سبب بیماریوں سے دوچار تھے۔
تازہ ترین