• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

حضوربخش عاربانی آل پاکستان پاسکو ایمپلائز یونین کے صدر منتخب

کندھ کوٹ(نامہ نگار)آل پاکستان پاسکو ایمپلائز یونین خیرپور زون کی جانب سے نئے صدر کا انتخاب، زون کے ممبرا ن کی کثیرتعدادمیں شرکت۔ مشاورت کے بعد حضوربخش عاربانی کوصدر منتخب کیا گیا۔
تازہ ترین