• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سنگین مقدمات میں ملوث دو ملزمان نے گرفتاری دیدی

کندھ کوٹ (نامہ نگار) کندھ کوٹ ضلع میں 15 سنگین مقدمات اغوا، لوٹ مار، قتل کے دو ملزمان عبدالجبار، نواب الدین جعفری نے ڈسٹرکٹ اینڈسیشن جج کشمورایٹ کندھ کوٹ کے سامنے مجسٹریٹ کے سامنے گرفتاری دیدی۔ پولیس کے مطابق جمال تھانہ پولیس کی جانب سے ملزمان کیخلاف کارروائیاں کی گئیں جنہوں نے مجبورہوکرگرفتاریاں پیش کی ہیں۔
تازہ ترین