• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

یونس خان کی بہترین ٹیسٹ الیون کا اعلان،عمران کپتان مقرر

کراچی (نیوز ایجنسیز) سابق پاکستانی کپتان یونس خان نے اپنی بہترین ٹیسٹ ٹیم کا اعلان کیا ہے۔ ان کے منتخب کردہ پلیئرز میں جاوید میانداد اور ہر ٹیم میں جگہ بنانے والے وسیم اکرم شامل نہیں، انہوں نے عمران خان کو کپتان مقرر کیا ہے۔ اوپننگ جوڑی حنیف محمد اور سچن ٹنڈولکر پر مشتمل ہے۔ جس کے بعد بالترتیب جیک کیلس ، برائن لارا ،ویوین رچرڈز، گیری سوبرز،وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ، کپتان عمران خان ،رچرڈ ہیڈلی ، گلین میک گرا اور سری لنکا کے متیاہ مرلی دھرن موجود ہیں۔
تازہ ترین