• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
اوول ( جنگ نیوز ) بھارت نے آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے وارم اپ میچ میں نیوزی لینڈ کو ڈک ورتھ لوئس فارمولے کے تحت 45 رنز سے شکست دے دی۔ بارش سے متاثر میچ میں کیویز 189 رنز پر ڈھیر ہوگئے، محمد شامی اور بھونیشور کمار نے تین تین وکٹ لیے۔ جواب میں بھارت نے 26 اوور میں تین وکٹ پر 126 رنز بنائے تھے کہ بارش شروع ہوگئی اور پھر کھیل نہ ہوسکا۔کپتان کوہلی نے 52 رنز بنائے۔
تازہ ترین