• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ٹینس،کربر کو شکست، کویٹووا کی فاتحانہ واپسی

پیرس (جنگ نیوز) دنیا کی نمبر ایک خاتون ٹینس کھلاڑی اینجلک کربر سال کے دوسرے گرینڈ سلم فرنچ اوپن میں پہلے ہی مرحلے کی مہمان ثابت ہوئیں،انہیں روس کی اکاترینا مکارووا نے مسلسل سیٹ میں 6۔2 اور 6-2سے مات دی۔ دوسری جانب پانچ ماہ قبل گھر میں چاقو کے وار سے زخمی ہونے والی جمہوریہ چیک کی پیٹرا کوویٹوا نے فاتحانہ کم بیک کرتے ہوئے جولیا بوزریپ کو ہرا کر دوسرے مرحلے کیلیے کوالیفائی کرلیا۔
تازہ ترین