• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرائیکی زبان کوقومی زبان کے بل میں شامل نہ کرناملک دشمنی ہے ،اجمل ملک

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) پاکستان کی اکثریتی سرائیکی زبان کوقومی زبان کے بل میں شامل نہ کرناملک دشمنی ہے، 5 ہزارسال قدیمی سرائیکی زبان 7 کروڑ انسانوں کی زبان ہے، ان خیالات کااظہار حلقہ 271 صوبائی بحالی کے حامی امیدوار‘اسیررہنما محمداجمل ملک نے میڈیاسے گفتگوکرتے ہوئے کیا،  انہوں نے کہاکہ سرائیکی زبان سبی سے پشاور تک بولی جانیوالی واحد زبان ہے ۔
تازہ ترین