• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور:ایکسیڈنٹ کی روک تھام بارے 3 روزہ ریفریشرکورس کاانعقاد

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)  ایکسیڈنٹ کی روک تھام بارے تین روزہ ریفریشرکورس کاانعقاد‘ تفصیل کے مطابق پیٹرولنگ پولیس فتوالی نے گذشتہ ماہ مئی2017 ء کے دوران دوایف آئی آرز درج کی اور موٹرسائیکل بلانمبری وثبوت ملکیت پیش نہ کرنے پرکار روائی کرتے ہوئے بندکردیئے اور ہیلپ لائن 1124 کی تشہیر کیلئے سائن بورڈ لگائے گئے اورپمفلٹ  اورسٹیکرتقسیم کئے گئے۔
تازہ ترین