• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر)  بہاول پوراوراس کے گردونواح میں بھارتی سے سمگل شدہ گٹکے کی سرعام فروخت کی جارہی ہے اس حوالہ سے جب ہم نے ڈاکٹرشاہداقبال بیگ سے پوچھاتوانہوں نے بتایا کہ گٹکہ میں موجود کیمیکل اورتیزاب گلے منہ کے کینسرکاباعث بنتاہے اور اس کو ریگولر استعمال کرنے والا چندسال میں ہی گلے اورمنہ کے کینسر میں مبتلا ہوجاتاہے شہریوں محمدفیضان بن فضل، امان اللہ فاروق، نسیم اختر،خالدشاہ، ودیگرنے ضلعی انتظامیہ سے مطالبہ کیاکہ فوری طورپر بھارتی گٹکاسمیت بہاول پورمیں مقامی گٹکا کی فروخت پر پابندی عائدکی جائے۔
تازہ ترین