• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوا م ٹریفک قوانین کواپناشعار بنائیں ، ڈی ایس پی

بہاولپور(ڈسٹرکٹ رپورٹر) نیشنل ہائی ویز پربغیرہیلمٹ موٹرسائیکل سواراور سیٹ بیلٹ لگائے بغیرگاڑیوں کوبھاری جرمانہ ہوگا ڈی ایس پی موٹرویز قمرشہزادبھٹی‘آئی جی موٹروے پولیس کے حکم پر ڈی آئی جی مرزافاران بیگ‘ایس ایس پی غلام جعفرکی ہدایت پر ڈی ایس پی موٹرویز قمرشہزادبھٹی بیٹ20 بہاول پور نے بیٹ20 کے تمام آفیسران کوحکم دیا کہ عوا م اور ڈرائیور ز حضرات سے کہاکہ ٹریفک قوانین کواپناشعار بنائیں۔
تازہ ترین