• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وارداتوں میں ملوث2ملزمان گرفتار ،پسٹل، جیولری ،موبائل برآ مد

ڈیرہ غازیخان(نامہ نگار)  وارداتوں میں ملوث دو ملزمان گرفتار پسٹل، جیولری ،موبائل برآمد تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے سب انسپکٹر افتخارخان ملکانی ،اے ایس آئی محمد رفیق لُنڈ نے صحافیوں کو بتایا کہ جمال سرور کالونی میں مدعی محمد یوسف کی نشاندہی پر ریڈ کیا جہاں ملزمان عبدالوحید لشاری ،محمد فیاض درکھان کو گرفتا رکر لیا اور ان کے قبضہ سے پسٹل ، چوری کی ہوئی آرٹیفشل جیولری ،موبائل وغیر ہ برآمد کر لیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ملزمان جمال سرور کالونی میں محمد یوسف کے گھر میں چندروز قبل یوار پھلانگ کر قیمتی سامان چرا کر بھاگ گئے تھے ۔
تازہ ترین