• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجٹ میں سرمایہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا،سلیم کپری

حیدرآباد ( بیورو رپورٹ) پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما سلیم کپری نے اپنے بیان میں بجٹ 2017-18 کو عوام دشمن قرار دیتے ہوئے کہا کہ پیش کردہ بجٹ میں غریب عوام کے بجائے سرمایہ دار طبقے کو ریلیف دیا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ نواز حکومت سرمایہ داروں اور مل مالکان کی جماعت ہے اس لئے بجٹ میں امراءطبقے کا زیادہ خیال رکھا گیاہے، سرکاری ملازمین اور پنشن ہولڈر کی تنخواہوں میں دس فیصد اضافہ اونٹ کے منہ میں زیرہ دینے کے برابر ہے۔
تازہ ترین