• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
کراچی (اسٹاف رپورٹر) لیاقت آباد سی ون ایریا قبرستان کے قریب سے دو دن پرانی لاش ملی ہے، اطلاع ملنے پر پولیس موقع پر پہنچی اور لاش کو تحویل میں لیکر اسپتال پہنچایا ۔ پولیس کے مطابق لگتا ہے کہ نشے کی زیادتی کے باعث موت واقع ہوئی ہے، پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش کو ایدھی سرد خانے منتقل کردیا ۔
تازہ ترین