• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلدیہ غربی میں کئی اوپی ایس افسران تعینات ہیں،رمضان جدون

کراچی (اسٹاف رپورٹر)بلدیہ غربی کراچی کے کیماڑی زون کی سجن یونین کے صدر محمد رمضان جدون نے کہا ہے کہ کیماڑی زون میں سپریم کورٹ آف پاکستان اور سندھ ہائی کورٹ کے احکامات کے برعکس کئی اوپی ایس نان کیڈر اور آئوٹ آف ٹرن پرموشن کے حامل افسران تاحال تعینات ہیں جبکہ کرپشن کو بے نقاب کرنے پر یونین کے جنرل سیکرٹری عیسیٰ خان کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی جارہی ہیں جس سے خدشہ ہے کہ کسی بھی وقت ناخوشگوار واقعہ پیش آسکتا ہے۔
تازہ ترین