• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر اعظم سے ڈاکٹر شام سندرکی ملاقات اقلیتوں کے حقوق اور دیگر امور پر تبادلہ خیال

کراچی (استاف ر پو ر ٹر) مسلم لیگ (ن) اقلیتی ونگ سندھ کے صدر ڈاکٹر شام سندر کے آڈوانی نے وزیر اعظم میاں محمد نوا زشریف سےملاقات کی جس میں صوبہ سندھ میں اقلیتوں کے حقوق اور ان کو درپیش مسائل پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ وزیر اعظم نے ملک کی ترقی اور خوشحالی کی منزل کے حصول میں اقلیتی برادری کے کردار کی تعریف کرتے ہوئے کہا کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ حکومت کی ہمیشہ ترجی رہی ہے ۔
تازہ ترین