• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایم کیو ایم نے ڈیفنس اور کلفٹن میں راشن تقسیم کیا

کراچی (اسٹاف رپورٹر)ایم کیو ایم (پاکستان )کے زیر اہتمام ڈیفنس کلفٹن ٹائون کی جانب سے رمضان المبارک کے بابرکت مہینے کی آمدکے موقع پرمختلف علاقوںمیں غریبوںمیںراشن تقسیم کیاگیا۔ ماہِ رمضان کی آمدکے موقع پرایم کیوایم پاکستان کی رابطہ کمیٹی کے اراکین شبیراحمدقائمخانی ،ابوبکرصدیق، محفوظ یارخان اوررکن سندھ اسمبلی سمیت افضال سیدنے سینکڑوںغریب عوام میں راشن تقسیم کیا۔
تازہ ترین