• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

1954میں پہلی مرتبہ تشخیص ،بھارت میں 2لاکھ66ہزار افراد متاثر، 254ہلاک ہوئے

کراچی (نمائندہ خصوصی)چکن گونیا سب سے پہلے 1954میں افریقا میں تشخیص ہوا اس کے بعد ایشیائی ممالک میں پھیلا 2000میں چکن گونیا کی بڑی وبا کانگو میں پھیلی اور 2004مشرقی افریقا کے شہر کینیا میں پھیلی پھر 2005اور 2006میں چکن گونیا کی وبا بھارت میں پھیلی اگست سے نومبر تک دو لاکھ چھیاسٹھ ہزار افراد متاثر ہوئے اور 254مریض ہلاک ہوئے اس کے بعد 2007میں چکن گونیا اٹلی میں پھیلااب تک یہ تیسری دنیا کا مرض سمجھا جاتا تھا مگر 2010کے بعد سے یہ یورپ سمیت دیگر ممالک میں پھیل چکا ہے ۔
تازہ ترین