• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی آئی اے کی کارروائی،خواتین سے زیورات لوٹنے والے3ڈاکو گرفتار

ملتان(سٹاف رپورٹر)خواتین کولوٹنے والےگروہ کے 3 ڈاکوئوں کو سی آئی اے پولیس نے گرفتارکرلیا تفصیل کے مطابق ملزم اکرم ، شہباز اور ریاض خواتین سے اسلحہ کے زور پر زیورات لوٹنے میں ملوث تھے اور تینوں پولیس کو متعد د وارداتوں میں ملوث تھے جس پر سی آئی اے پولیس نے گزشتہ روز کامیاب کارروائی کے بعد تینوں کو گرفتار کرلیا اور گرفتار ڈاکوئوں کو تفتیش کے لئے سی آئی اے پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا ، جہاں گرفتار ڈاکوئوں سے اہم انکشافات کی توقع ہے۔
تازہ ترین