• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قاسم پور کالونی سےنامعلوم شخص کی لاش برآمد

ملتان (سٹاف رپورٹر)پولیس نے نامعلوم شخص کی لاش برآمد کرلی ، تھا نہ ممتازآباد کے علاقے قاسم پور کالونی سے 22سالہ نامعلوم نوجوان کی لاش ملی ہے ، پولیس نے لاش نشتر ہسپتال کے سردخانے میں رکھوادی ہے بتایا گیا ہے کہ مذکورہ لاش کسی نشے کے عادی شخص کی ہے، تاحال موت کی وجوہات کا پتہ نہیں چل سکا لاش نشتر ہسپتال کے سردخانے منتقل کردیا ی گئی ہے جبکہ پولیس نے نوجوان کے لواحقین کی تلاش شروع کردی ہے
تازہ ترین