ملتان (سٹاف رپورٹر) سموسے تیار کرتے ہوئے ایک شخص جھلس گیا ، ڈبل پھاٹک کے قریب 30سالہ شہزاد سموسوں کی دکان پر سموسے تیار کر رہاتھا کہ اس دوران گھی کڑاہی میں پھینکنے پر نوجوان گرم تیل کی چھیٹے جسم اور منہ پر پڑنے سے جھلس گیا جسے ریسکیو کی ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر طبی امداد فراہم کی ۔