• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا

کوئٹہ (اسٹا ف رپورٹر) بلوچستان سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہا۔کوئٹہ میں زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 38ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا ،جبکہ تربت اور سبی میں 52،ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔محکمہ موسمیات کے مطابق اگلے دو سے تین روز کے دوران ملک کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہیگا، خصوصاًسبی اور نصیر آباد ڈویژن میں شدید گرمی پڑے گی۔
تازہ ترین