• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

زمیندارایکشن کمیٹی کے سیکرٹری اطلاعات بہادر خان مشوانی عہدے سے مستعفی ہوگئے

کوئٹہ(پ ر)بلوچستان زمیندار ایکشن کمیٹی کے سیکرٹری اطلاعات بہادرخان مشوانی اپنے عہدے سے فوری طورپر مستعفی ہوگئے ہیں جاری کردہ بیان میں انہوںنے کہاکہ اگراللہ نے صحت و تندرسی دی تو رکنیت برقرار رکھوں گا ۔
تازہ ترین