• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کے طویل بریک ڈائون سے مواصلاتی نظام متاثر

کراچی(اسٹاف رپورٹر)کراچی میں اتوار کو ہونے والی بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ سے شہر میں موبائل فون کی سروس بھی متاثر ہوئی جس کی وجہ سے لینڈ لائن سے موبائل یا موبائل سے لینڈ لائن سے ڈائل کی جانے والی کال ایک سیکنڈ بعد ہی منقطع ہوجاتی تھی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بجلی کے بحران کے باعث سروس میں کچھ  تکنیکی مسئلہ ہوا ہے جس سے سروس متاثر ہوئی ہے جسے جلد دور کرلیا جائے گا۔ 
تازہ ترین