• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی چوروں کو انکے علاقوں میں بجلی نہیں دینگے، خواجہ آصف

کراچی (نیوزڈیسک) وفاقی وزیر پانی و بجلی خوا جہ آصف نے اعلان کیا ہے کہ بجلی چوروں کو ان کے علاقوں میں بجلی نہیں دیں گے، پی ٹی آئی ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کی قیادت میں ہجوم نےگرڈاسٹیشن پرحملہ کیا۔ان گرڈ اسٹیشنوں پر 70فیصد بجلی چوری ہوتی ہے اور وصولی نہیں ہوتی۔ خواجہ آصف نے کہا کہ خیبرپختونخوا کی پولیس نادہندگان اوربجلی چوروں کےمظاہروں کوتحفظ دے رہی ہے ۔
تازہ ترین