• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آگرہ تاج کالونی کی5منزلہ رہائشی عمارت میں آگ لگ گئی

کراچی(اسٹاف رپورٹر)آگرہ تاج کالونی نیول فلیٹس کے نزدیک واقع5منزلہ رہائشی عمارت سہیل بلڈنگ کی دوسری منزل کے 2فلیٹوں اچانک آگ لگ گئی ،اطلاع ملنے پرفائربریگیڈکی 2گاڑیوں نے موقع پر پہنچ گئیں ،تاہم علاقے میں بجلی کی بندش اورتاریکی کی وجہ سے امدادی کاموں میں دشواری کا سامنا،ذرائع کے مطا بق مذکورہ میں متعددخاندان مقیم اور پھنسے ہوئے ہیں۔
تازہ ترین