• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آواران:بارودی سرنگ نصب کرنے والا خود ہی دھماکے کا شکار ہو گیا

کوئٹہ (نمائندہ جنگ) آواران میں سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کیلئے بارودی سرنگ نصب کرنے والا خود ہی دھماکے کا شکار ہو گیاسیکورٹی ذرائع کے مطابق اتوار کو کالعد تنظیم کا ایک کارکن سیکورٹی فورسز کو نشانہ بنانے کیلئے آواران روڈ پر بارودی سرنگ نصب کر رہا تھا کہ بارودی سرنگ پھٹ گئی جس کے نتیجے میں خود ہی اس کا شکار ہو کر جاں بحق ہو گیا واقعے کی اطلاع ملنے پرسیکورٹی فورسز اور لیویز کی بھاری نفری نے موقع پر پہنچ کر علاقے کو گھیر ے میں لے لیا اور لاش ہسپتال پہنچا دی۔
تازہ ترین