• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پرتگال میں یوم تکبیر جوش و جذبے سے منایا گیا

لزبن( سرفراز فرانسس) دنیا بھر کی طرح پرتگال کے شہر لزبن میں بھی یوم تکبیر جوش و جذبے سے منایا گیا۔پاکستان مسلم لیگ ن برطانیہ کے سینئر نائب صدر رانا بشارت علی نے خصوصی شرکت کی۔تقریب میں عرفان بٹ چیئرمین مسلم لیگ ن پرتگال، فرزانہ کاظمی اور ربنواز بھی موجود تھے۔وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف اور ملک پاکستان کی سلامتی کیلئےخصوصی دعا کی گئی اور یوم تکبیر کا کیک بھی کاٹا گیا۔
تازہ ترین