• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

مساجدمیں نمازیوں کارش،لوڈشیڈنگ کےباعث پانی کی قلت

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)گرمی کی شدت کے باوجود مساجد نمازیوں سے بھری رہیں اوقات نماز میں بعض مساجد میں دیرسے آنے والے نمازیوں کو مسجد میں جگہ بھی نہ مل سکی تاہم نماز کے دوران ہی گرمی کی شدت کے باوجود لوڈشیڈنگ کی وجہ سے لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا رہا لوڈشیڈنگ کی وجہ سے بعض مساجد میں نمازیوں کو وضو کرنے کیلئے پانی بھی نہ ملا جس کی وجہ سے نمازی ایک سے دوسری مساجد میں جاتے رہے۔
تازہ ترین