• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بجلی کی مسلسل فراہمی کیلئےگیپکو ہیڈ کوارٹر میں’’سپیشل مانیٹرنگ سیل ‘‘قائم

گوجرانوالہ(نمائندہ جنگ)چیف ایگزیکٹو گیپکو اکرم چودھری نے سحرو افطاراور تراویح کے دوران بجلی کی بلا تعطل فراہمی یقینی بنانے کیلئے گیپکو ہیڈ کوارٹر میں’’سپیشل مانیٹرنگ سیل ‘‘قائم کر دیا ۔اس سیل میں چیف ایگزیکٹو اکرم چودھری لوڈ مینجمنٹ اوربجلی کی دُرستگی کے کاموں کی مسلسل نگرانی کر رہے ہیں ۔
تازہ ترین