• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
گجرات (نمائندہ جنگ) پولیس تھانہ صدرکھاریاں نے موضع نونانوالی میں خاتون گلزار بیگم زوجہ جلال خاں کے ملکیتی مکان پر قبضہ کیلئے دیوارگرانے اور اینٹیں وغیرہ چوری کرکے لیجانے پر سردار خاں وغیرہ کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین