• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سی پیک پاکستان میں ترقی وخوشحالی کی نئی راہیں کھول دے گا،بینش قمر ڈار

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) مسلم لیگ ن خواتین ونگ کی ضلعی جنرل سیکرٹری وممبر ضلع کونسل بینش قمر ڈار اور ممبر ضلع کونسل عاصمہ رضوان نے کہا ہے کہ وزیراعظم محمدنوا زشریف نے جس طرح پاکستان کو ایٹمی طاقت بنایا تھا اس طرح وہ پاکستان کو معاشی طاقت بنانے کیلئے جنگی بنیادوں پر اقداما ت اٹھارہے ہیں جس کی بنیاد سی پیک منصوبہ ہے، موٹروے کے بعد سی پیک پاکستان میں ترقی وخوشحالی کی نئی راہیں کھول دیگا، ان خیالات کا اظہار انہوں نے یوم تکبیر کے سلسلہ میں خواتین کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔
تازہ ترین