• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شیخوپورہ، نوجوان کو قتل کر کے نعش نہر میں پھینک دی

شیخوپورہ(نمائندہ جنگ سے) نوجوان کو قتل کر کےنعش نہر اپر چنا ب کینال میں پھینک دی، جو لاہو ر روڈپر خا ن پو ر کے قر یب پہنچ کر پتھر وں میں پھنس گئی ،مقا می لو گو ں کی نشا ہد ی پرتھا نہ فیکٹری ایریا پو لیس نے تحویل میں لیکر پو سٹ ما رٹم کیلئے بھجوادیا ، مر نے والے؎؎نواجو ن کی عمر کا اندزاہ25سا ل لگا یا گیا ہے کہ ورثا کی تلا ش شروع کر دی گئی۔
تازہ ترین