وزیر دفاع نے کہا کہ فیض آباد دھرنے میں ایک افسر کی پیسے دیتے ویڈیو بنی اور ریکارڈ پر ہے، جب پیسوں کی بات پوچھی گئی تو کہا گیا واپسی کا کرایہ دیا گیا۔
وزیراعظم نے کہا کہ ہماری ذمہ داری ہے بجلی چوری روکنے کی مہم جیسے اقدامات کے ذریعے مستحکم نظام تشکیل دیں۔
علیمہ خان نے کہا کہ پاناما کیس میں جج نے غلطی کی تھی، جس کیس میں سزا دی وہ اقامہ تھا۔
عارضی سرکاری رہائش گاہ صدر مملکت کی تنخواہ، الاؤنسز، پریویلیجز ایکٹ 1975 کے تحت قرار دی گئیں۔
پی ٹی آئی نے معاملے کو عدالتِ عظمیٰ کے لارجر بینچ کے سامنے رکھنے اور کھلی عدالت میں چلانے کا مطالبہ کیا ہے۔
گورنر سندھ نے بتایاکہ پروگرام کیلئے سندھ حکومت سے ایک روپیہ بھی نہیں لیا جائے گا، سندھ کے دیگر اضلاع میں یہ پروگرام بہت جلد شروع کیا جائے گا۔
پاکستان کرکٹ ٹیم مئی میں تین ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کےلیے آئرلینڈ کا دورہ کرے گی۔
چین میں ایک شخص نے مسلسل چھ منٹ تک منہ سے پانی اسپرے کرنے کا ریکارڈ قائم کر دیا۔
کابینہ ڈویژن نے 4 رکنی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔
بھارت میں دلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال کے ریمانڈ میں یکم اپریل تک توسیع کر دی گئی۔
سندھ میں ایسٹر پر پیر یکم اپریل کو مسیحی سرکاری ملازمین کیلیے چھٹی کا اعلان کیا گیا ہے۔
جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔
محسن نقوی کا کہنا تھا کہ چینی شہریوں پر حملے کے عناصر قرار واقعی سزا سے نہیں بچ سکیں گے۔
میں اللّٰہ کی رضا کے لیے گیا تھا مجھے اسکا اللّٰہ نے جو صلہ لوگوں کے دلوں میں عزت، پیار و محبت سے دیا ہے اس سے بڑا کوئی ایوارڈ نہیں، علی سواتی
اسپتال ذرائع کا کہنا ہے کہ پرویز الہٰی کو پسلیوں اور کمر میں درد کی شکایت ہے، سابق وزیراعلیٰ کو شدید نقاہت ہے، مکمل آرام کی ہدایت کی گئی ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ فل کورٹ اجلاس میں سپریم کورٹ کے تمام ججز شریک ہیں۔