• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ، دو گروپوں میں فائرنگ ، 6افراد زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ )زمین تنارعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ سے 6افراد زخمی ہوگئے، مرادپور کے علاقہ ملکے کلاں میں زمین تنارعہ پر دو گروپوں میں فائرنگ سے80سالہ غلام حسین ،خالد حسین ولد غلام حسین گولی لگنے، جبکہ عبداللہ ،اور52سالہ طارق سمیت 6افراد زخمی ہوگئےجن کو گورنمنٹ علامہ اقبال ہسپتال میں منتقل کردیا گیا۔
تازہ ترین