• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) باپ کی لاش بیٹے کے حوالے کردی گئی،قلعہ کالر والا کے گھٹیالیاں میں گفتار احمدکے ڈیرے پر کام کرنے والے یعقوب کی لاش اسکے بیٹے فریاد علی کے حوالے کردی گئی،مرحوم دو روز قبل بھینس پکڑتے ہوئے سر پر چوٹ آنے سے جاں بحق ہوگیا تھا۔
تازہ ترین