• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ، بیوی کو زہریلی چیزپلا نے والے خاوند خاوند کو پولیس گرفتار نہ کرسکی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ ) بیوی کو زہریلی چیزپلا نے والے خاوند کو پولیس گرفتار نہ کرسکی ، کوٹلی سید امیر کے علاقہ جھائی میں گھریلو تنازعہ پربیوی آسیہ بی بی کو زہریلی چیزپلا نے والے خاوند وحید مراد اور اسکی والدہ اقبال بی بی کو پولیس تاحال گرفتار نہ کرسکی۔
تازہ ترین