• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،بجلی چوری کرنے والے4افراد گرفتار

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) مختلف واقعات میں بجلی چوری کرنے والے4افراد پکڑے گئے،صدر پسرور کے مختلف علاقوں سے پولیس نے بجلی چوری کرنے والے بلال، عبدالحفیظ اور عارف اورریاست علی کے خلاف مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین