• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ،پانی کی آمد میں 14000 کیوسک کمی ریکارڈ کی گئی

سیالکوٹ(نمائندہ جنگ) دریا ئےچناب میں پانی کی آمد میں 14000 کیوسک کمی ریکارڈ کی گئی ، مقبو ضہ جموں وکشمیر کی وادی سے بہہ کر آنے والے دریائے چناب میں مرالہ کے مقام پرپانی کی آمد اتوارکے روز دن 1بجےکے بعد پانی کی آمد67215 سے کم ہوکر 53831رہی جبکہ اخراج 40665کیوسک سے کم ہوکر27181 رہامرالہ بیراج کے مقام پر جموں توی میں2299مناواں توی میں1284اور مرا لہ روای لنک میں 15000اور اپر چناب لنک میں 11500 اور دریائے چناب میں 50248کیوسک پانی ریکارڈ کیا گیا، شہر سیالکوٹ سے گزرنے والے قدرتی نالوں نالہ ایک کے نالہ بھیڈ سمیت نالہ پلکھو میں پانی کا بہاو معمول کے مطابق رہا۔
تازہ ترین