• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سیالکوٹ ،لڑائی جھگڑوں کے مختلف واقعات،2افراد زخمی

سیالکوٹ (نمائندہ جنگ) لڑائی جھگڑوں کے مختلف واقعات میں2افراد زخمی ہو گئے، جسوراں میں لڑائی جھگڑے کے واقع میں اصغر، قاسم اور اویس نے وار کرکے رفاقت علی اور ر سٹی کے علاقہ گلو ٹیاں کلاں میں محبوب، ظفرم عاقب اور8 نامعلوم افراد نے گاڑی کا شیشہ توڑنے کے تنازعہ مسلح ہو کر کالج کے باہر کھڑے نوجوان مقصود کو تشدد کرکے زخمی کردیا،پولیس نے مقدمات درج کرلئے۔
تازہ ترین