• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

9ارب کا رمضان پیکج عوام کیلئےحکومتی تحفہ ہے‘اسلم کچھیلا

سرگودھا(نامہ نگار) ممبرپنجا ب کونسل مسلم لیگ (ن)، سابق ا یم ا ین اے وضلعی نائب صد ر حاجی محمداسلم کچھیلا، تحصیل صدر ملک اسدا کر م کچھیلااور ضلعی رہنما ملک شہزاداسلم کچھیلا نے کہا ہے کہ پنجا ب حکو مت نے صوبہ کے عوا م کو 9ارب رو پے سے زا ئد کا تاریخی رمضان پیکج د ے کر عوا م دوستی کا ثبوت فراہم کر د یا ہے۔ مسلم لیگ ن کی حکو مت بنیا د ی اشیا ئے ضرور یہ اور اشیا ئے خورد نو ش پر سبسڈ ی د ے کر عوا م کو سستے دا مو ں بنیا د ی اشیا ئے ضروریہ کی فراہمی ممکن بنا ر ہی ہےاور و ز یر اعلی میاں محمدشہبازشر یف نے حسب روا یت ا س رمضان المبار ک میں بھی تاریخی پیکج دے کر ثا بت کر د یا کہ عوا م کو ریلیف کی فراہمی کیلئے حکومت ہر ممکن عملی اقدا ما ت پر یقین رکھتی ہے۔
تازہ ترین