• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایٹمی دھماکوں نے ملکی دفاع ناقابل تسخیر بنادیا ‘ذوالفقاربھٹی

سرگودھا(نامہ نگار)رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر ذوالفقار علی بھٹی اور صدر پاکستان مسلم لیگ (ن)یوتھ ونگ این اے 67ڈاکٹر نجف علی بھٹی نے کہا ہےکہ یو م تکبیر کا د ن پاکستا ن کی تاریخ میں ایک یا د گا ر دن ہے جب وزیراعظم میاں محمدنوازشر یف نے تمام تر دبا ؤ کو ٹھکرا کر نہا یت جرات مندی سے ایٹمی دھماکے کر کے پاکستا ن کو اسلامی دنیا کی پہلی ایٹمی قوت بنا کر پاکستا ن کے دفاع کو نا قابل تسخیر بنا د یاجس سے پاکستان کے اذلی دشمن ہندوستا ن میں صف ماتم بچھ گئی۔ پاکستا ن کو ایٹمی قوت بنا نے وا لے وزیراعظم میاں محمد نوازشر یف آ ج پاکستا ن کو معاشی قوت بنا نے کے سفر پر رواں دواں ہیں۔وز یر اعظم نو ازشر یف پاکستا ن کو دنیا کی بڑی معیشتوں کی صف میں لانے کیلئے کامیاب جدو جہد کرر ہے ہیں اور تمام تر سازشوں کے با وجو دحکومت اپنی آئینی مدت ہر صور ت پور ی کر ے گی۔ حکو مت سیاسی مخالفین کے منفی پروپیگنڈہ کو خاطر میں نہ لاتے ہو ئے اپنی آئینی مد ت پور ی کر ے گی۔ پنجا ب حکو مت نے عوا م کو 9ارب رو پے سے زا ئد کا تاریخی رمضان پیکج د ے کر عوا م دوستی کا ثبوت فراہم کر د یا ہے۔
تازہ ترین