• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

عوام سے بے فکرحکمران اپنی جیبیں بھررہے ہیں، ظاہراولکھ

فیصل آبا د (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی جنرل سیکرٹری ویسٹ پنجاب تحریک انصاف چوہدری ظاہر اولکھ نے کہاکہ بجٹ غریبوں کا نہیں بلکہ امیروں کا بجٹ ہے، اس کو کسی بھی صورت عوامی بجٹ قرار نہیں دیا جا سکتا۔ عام آدمی نے وفاقی بجٹ کو عوام دشمن بجٹ قرار دیتے ہو ئے مسترد کر دیا ہے، عوام دو وقت کی روٹی سے محروم ہیں اور حکمران ایسے منصوبے بنا رہے ہیں جن سے عوام کوفائدہ نہیں، حکمرا ن اپنی جیبیں بھرنے میں مصروف ہیں انہیں عوام کی فکر نہیں ہے۔
تازہ ترین