• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تعلیمی بورڈ ملازمین کے کیش ایوارڈکامعاملہ چوتھی بارموخر

فیصل آباد( نمائندہ جنگ)تعلیمی بورڈ فیصل آباد کے ملازمین کو ایک بار پھر کیش ایوارڈ کی ادائیگی کی منظوری نہیں ہو سکی۔ بورڈ آف گورنر کے اجلاس میں معاملہ چوتھی مرتبہ موخر کردیا گیا۔ واضح رہے کہ گذشتہ سال صوبائی وزیر تعلیم رانا مشہود نے بورڈ آفس میں اجلاس کے دوران ملازمین کو کیش ایوارڈ کی منظوری کا اعلان کیا تھا مگر اس پر عملدرآمد نہیں ہو سکا۔
تازہ ترین