• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ضلع کچہری کے بخشی خانہ میں اقدام قتل کے ملزم کی خود کشی کی کوشش ناکام بنا دی گئی

اسلام آباد ( خصوصی نامہ نگار) ایف ایٹ ضلع کچہری کے بخشی خانہ میں اقدام قتل کے ملزم کی خود کشی کی کوشش ناکام بنا دی گئی ، ملزم کے خلاف اقدام خود کشی کی دفعہ کے تحت ایک اور مقدمہ درج کر لیا گیا ۔ تھانہ مارگلہ پولیس کو پولیس لائن ہیڈ کوارٹر کے سب انسپکٹر محمد ریاض نے بتایا کہ اقدام قتل کے مقدمہ میں ملوث ملزم رفیع اللہ کو اڈیالہ جیل سے عدالت پیشی کے لئے بخشی خانہ لایا تو ملزم نے دیواروں سے ٹکریں مار کر خود کشی کی کوشش کی۔
تازہ ترین