• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

رمضان میں مستحقین کا زیادہ سے زیادہ خیال رکھا جائے : صائمہ شبیر

لاہور (سٹاف رپورٹر) رمضان المبارک نیکیوں کا موسم بہار ہے، اس لئے اس مبارک مہینے میں غریبوں اور مستحقین کا زیادہ سے زیادہ خیال رکھا جائے۔ الخدمت فائونڈیشن خواتین ونگ کی ناظمہ صائمہ شبیر نے کہاکہ رمضان المبارک کے مہینہ میں اپنے گردوپیش میں مستحقین کی بھرپور امداد کی جائے دن میں روزے رکھے جائیں اور راتوں کو تراویح کی ادائیگی کے ذریعے اپنے اللہ کی خوشنودی حاصل کرنے پر توانائیاں صرف کی جائیں۔
تازہ ترین