• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی سلامتی ہمیں اپنی جانوں سے زیادہ عزیز ہے، مجلس احراراسلام

لاہور(نمائندہ جنگ)مجلس احراراسلام پاکستان کے نائب امیر سید محمد کفیل بخاری نے ’’یوم تکبیر‘‘کے حوالے سے کہا ہے کہ پاکستان کے نیو کلیئر پروگرام کے لئے محسن پاکستان ڈاکٹر عبدالقدیر خان نے جوکردار ادا کیا ہے وہ تحفظ پاکستان کی تاریخ میں ہمیشہ سنہری حروف سے لکھا جائے گا، انہوں نے کہا کہ پاکستان کی بقاء وسلامتی ہمیں اپنی جانوں سے زیادہ عزیز ہے، مجلس احراراسلام کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل میاں محمد اویس نے کہا کہ پاکستان کی حفاظت کے لئے ڈاکٹر عبدالقدیرنے ایٹمی پروگرام میں مثالی کردار اداکیا۔
تازہ ترین