کراچی (اسٹاف رپورٹر)پاکستان اسٹاک ایکسچینج ،بجٹ کے منفی اثرات اور ایم ایس سی آئی ایمرجنگ مارکیٹ کے بارے میں خدشات کے باعث بڑے پیمانے پر سرمائے کا انخلاء مندی کی شدید لہر ۔ 100انڈیکس ایک مرتبہ پھر 50ہزار کی حد سے نیچے آگیا ۔ 100انڈیکس میں 1811پوائنٹس کی نمایاں کمی آئی ہے۔