• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شہری کودھمکیاں،خورشید شاہ 19جولائی کوالیکشن کمیشن طلب

اسلام آباد(نمائندہ خصوصی) الیکشن کمیشن نے اپوزیشن لیڈر خورشید شاہ کو 19 جون کو خودیابذریعہ وکیل پیشی کےلئےصبح 10 بجے طلب کرلیا۔ خورشید شاہ پر آباد لکھو سکھر کے عبدالغفار نامی شخص نے الزام عائد کیا ہے کہ خورشید شاہ نے بلارمیمن کوآپریٹو ہائوسنگ سوسائٹی سکھر کے چیئرمین،سیکرٹری اور دوسرے غنڈہ گرد قسم کے لوگوں کو اکسایا ہے کہ عبدالغفار کی زمین زبردستی چھینی جائے، الیکشن کمیشن نے درخواست پر کارروائی کرتے ہوئے اپوزیشن لیڈر کو طلب کرلیا ہے۔ 
تازہ ترین